Pages

احکام قران اور قرآن کا خلاصہ (30 پارے ) Quran Commandments

انڈکس  خلاصہ  قرآن و منتخب آیات - پارہ # 1 سے # 30 تک

The Prophet  said: There is guidance and light in the Book of Allah. Whoever grasps it will be guided And whoever leaves it will go astray. "[Muslim Hadith 6227] see Commandments in English  at end..

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "اللہ کی کتاب میں ہدایت اور نور ہے، جو اسے پکڑے گا وہ ہدایت پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہ ہوجائے گا۔"  (صحیح مسلم، حدیث نمبر: 6227)