انڈکس خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 1 سے # 30 تک
The Prophet ﷺ said: There is guidance and light in the Book of Allah. Whoever grasps it will be guided And whoever leaves it will go astray. "[Muslim Hadith 6227] see Commandments in English at end..
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "اللہ کی کتاب میں ہدایت اور نور ہے، جو اسے پکڑے گا وہ ہدایت پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہ ہوجائے گا۔" (صحیح مسلم، حدیث نمبر: 6227)