Featured Post

SalaamOne NetWork

SalaamOne سلام   is   a nonprofit e-Forum to promote peace among humanity, through understanding and tolerance of religions, cul...

’ خلافت عثمانیہ۔اسرائیل اور صدی کی سب سے بڑی ڈیل Ottomans Caliphate، Israel and The ‘deal of the century



The “deal of the century” is a waste of time and paying attention to Kushner’s theatrics means falling into his trap set up to distract the public from what is really going on. All those who care for the Palestinian cause should mobilize now and prevent Kushner, Trump and their Israeli partners from establishing irreversible “facts on the ground” that could see Palestinian hopes for self-determination destroyed…….[…….]
خلافت عثمانیہ۔اسرائیل اور صدی کی سب سے بڑی ڈیل 
عثمانیوں نے معلوم وجوہات کی بنا پہ عیسائیوں کی نسبت یہودیوں پہ بھروسہ کیا اور انہیں اپنے دربار تک رسائی دی۔ اس وقت جب سارا یورپ یہودیوں کے لئے مقتل بنا ہوا تھا اور انہیں نہایت حقارت کے ساتھ غیطوز میں محدود رکھا جاتا تھا ، یہ سلطنت عثمانیہ ہی تھی جس نے انہیں مقدونیہ میں شہر سلونیکا میں آبادکاری کی سہولت اور اجازت دی۔ غالبا ًاسی دن کے لئے مسلمانوں کی آخری مرکزی سلطنت خلافت عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اسے وفاداروں اور کاسہ لیسوں میں تقسیم کیا گیا تھا کہ جب فیصلہ کن جنگ کا مرحلہ سر پہ آن پہنچے تو امت مسلمہ ، اگر وہ کہیں ہے ، تو اپنے ہی مسائل میں الجھی ہو،باہم دست و گریبان ہو یا عظیم منصوبہ سازوں کے ہاتھ میں کٹھ پتلیوں کی طرح کھیل رہی ہو۔ خلافت عثمانیہ کے زوال کے اسباب میں ایک اہم سبب اس کا یہودیوں کو سلونیکا میں آباد کاری کی اجازت دینا تھا۔.........[.......]